CNIC card Health Card Benefits latest updates

Govt of Pakistan the prime minister has announced the good news for all citizens of Punjab. CNIC card Health Card Benefits latest updates is CNIC card can be used as Punjab Health Card to get all medical care in the hospital on the NADRA Identity card. Id card must be valid and issued by the authorized agency.

CNIC card Health Card Benefits latest updates

This is the content prepared for you a big news is being shared with you that at the start of the new year from 1st January 2022 the NADRA Identity card would be considered as a Primary health card. This is the biggest effort initiated by the special efforts of the Prime minister and Chief Minister of Punjab.

CNIC card Health Card Benefits latest updates

Provincial Parliamentary Secretary Punjab Mr. Nazir Ahmad Chohan has declared the news to complete the other dream of PM Pakistan. Is to provide primary health on CNIC card. Now the people do not need to visit the Health authority more times to make the Health Card.

Here below read the very important information regarding CNIC card Health Card Benefits’ latest updates. You can get two types of health benefits from a health card. 1st is secondary and 2nd is preferred health care.

صحت کارڈ کے بارے میں ضروری معلومات درج ذیل ہیں

صحت کارڈ سے 2 طرح کے علاج یا چیک اپ ہو سکتے ہیں

1- ثانوی علاج 2- ترجیحی علاج

( ثانوی علاج ) میں زچگی علاج شامل ہے۔ جس میں
نارمل ڈیلیوری ، زچگی کی پیچیدگیاں ، C سیکشن / آپریشن ،  پیدائش سے پہلے 4 معائنہ ، پیدائش کے بعد 1فری طبعی معائنہ ، نوزائیدہ بچے کا 1فری طبعی معائنہ ،
اس میں داخلے سے1   دن قبل کی کی ادویات ،
اور ہسپتال سے اخراج کے بعد مزید5 دن کی ادویات بھی شامل کی گئی ہیں ۔

(ترجیحی علاج میں بیماریاں )

امراض قلب کا علاج ،
ذیابیطس سے متعلق پیچیدگیوں کا علاج ،
حادثاتی چوٹیں یعنی ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ کا علاج ،
سڑک کے حادثے علاج ،
دل ، جگر ، گردے پھیپھڑوں کا علاج ،
یرقان کا علاج ،
کالے یرقان کا علاج ،
کینسر کا علاج ،
اعصابی نظام کی جراحی،
آخری درجے پر کڈنی، گردے کی بیماری کا  مفت علاج
ترجیحی ٹریٹمینٹ میں ہوسپٹل کے اخراج کے بعد 1 بار مفت چیک اپ کی سہولت بھی موجود دی گئی ہیں ۔۔۔

وہ تمام بیماریاں  جن کا علاج  پنجاب صحت کارڈ کے ذریعے  حاصل کرنا اب ممکن ہے ۔۔۔

 ہوسپٹل میں پہنچتے ہی  پنجاب صحت سہولت پروگرام کا نمائندہ ہوسپٹل کے اسقبالیے پر مریض کی رہنمائی اور مزید معلومات کے لیے موجود ہوگا ،
ہمارا نمائندہمریض کے  صحت کارڈ کی جانچ پڑتال کے بعد آپ کو متعلقہ وارڈ اور شعبے کے متعلق رہنمائی کرےگا ۔۔۔

داخلی علاج کی صورت میں مریض کو کرائے کے مد میں 1000 روپے دیے جائیں گے ، جو کہ1  سالم میں زیادہ سے زیادہ3  مرتبہ ادا کیے جائیں گے ۔۔

مزید یہ کہ اگر مریض زیرِ علاج ہسپتال میں دوران علاج  کے وقت وفات پا جائے ، تو اسکی تجہیز و تدفین کیلئے  10,000 روپے  گورنمنٹ کی طرٖف سے ادائیگی کی جائیگی ۔۔۔

آپ سے گزارش ہی کہ اس اہم انفارمیشن کے اپنے پاس مت رکھیں اور زیادہ سے زہادہ اس خبر کے دوسروں تک شئیر کریں۔ تاکہ غریب آدمی کو اس ہیلتھ کارڈ کی اہمیت کے بارے میں جان سکے۔ اور اپنا مفت علاج معالجہ کروا سکین ۔

CNIC card Health Card Benefits latest updates Important Information