Sialkot Incident Rajco Factory Sri Lankan Manger Final Report

Today on Friday Islamic mob has killed and burned the Sri Lankan Rajco Factory in Sialkot. This incident was happened at Wazirabad Road District Sialkot Province Punjab Pakistan. Rajco gustakh e Rasool S.W.W گستاخِ رسول was murdered today by the Muslims. The Muslims and lovers of the holy prophet Peace be upon have protest long time outside the Rajco factory at Sialkot.

‏ناموس رسالت ﷺ پر پہرہ ہر مومن کا فریضہ ہے نہ کہ یہ کسی واحد تنظیم جماعت کا فریضہ نہیں سیالکوٹ میں جو واقعہ پیش آیا اسکی علما کرام تحقیقات کریں گے پھر ہی اصل معاملہ سامنے آئے گا فیکٹری کے ورکرز نے یہ کام کیا ہے نہ کہ کسی جماعت کے لوگوں نے اس لیے پروپیگنڈہ کرنے والے ہوش کریں

غیر ملکی سیالکوٹ میں کیا کر رہے ہیں ؟
میں اپنی جاب کے سلسلے میں گزشتہ 7 سال سے سیالکوٹ میں مقیم ہوں۔ سیالکوٹ برآمدات کے حوالے سے کراچی کی ٹکر کا شہر ہے۔ اگر پاکستان کھیلوں کا سامان برآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے تو اسکا کریڈیٹ بھی سیالکوٹ کو جاتا ہے کیونکہ سیالکوٹ کے علاوہ پاکستان کے کسی بھی شہر میں کھیلوں کا سامان نہیں بنتا۔

سوال یہ ہے کہ غیر ملکی سیالکوٹ میں کیا کر رہے ہیں ؟

چند سال پہلے تک سیالکوٹ کی فیکٹریوں میں پروڈکشن روایتی طریقوں سے ہوا کرتی تھی۔ لیکن چونکہ دنیا بلکہ سری لنکا اور بنگلہ دیش جیسے ممالک پروڈکشن میں جدت کے حوالے سے ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں تو سیالکوٹ میں بھی اس بات کی ضرورت محسوس ہوئ کہ پروڈکشن کے طریقہ کار میں جدید طریقوں کا استعمال کر کے دنیا کا مقابلہ کیا جا سکے۔

چونکہ سری لنکن اور بنگلہ دیشی ہم سے اس میدان میں اگے نکل چکے ہیں اور وہاں پروڈکشن سائنسی بنیادوں پر شروع ہوچکی ہے تو سیالکوٹ کی بہت ساری کمپنیوں نے سری لنکا، بنگلہ دیش، کوریا اور جاپان سے ماہرین کو اپنے ہاں نوکری دی تاکہ کاروبار میں دنیا کا مقابلہ کیا جا سکے۔ آج بھی سیالکوٹ میں جس طریقہ کار پر پروڈکشن ہو رہی ہے وہ یہاں کورین ماہرین نے متعارف کرایا تھا۔

امریکہ اور یورپ کے گاہک ہر روز سیالکوٹ کی کسی نہ کسی کمپنی میں کاروبار کے سلسلے میں آتے جاتے رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ دنیا کے بڑے بڑے برانڈز سیالکوٹ میں اپنی پروڈکشن کرواتے ہیں۔ یہ برانڈز چونکہ قوانین کے پابند ہوتے ہیں اس لئے یہ سیالکوٹ میں ان کمپنیںوں کو بھی جن سے وہ اپنی پروڈکشن کرواتے ہیں قوانین کا پابند بناتے ہیں جیسا کے مزدوروں کے حقوق، مزدوروں کے لئے صحت مندانہ ماحول میں کام کرنا، مزدوروں کے لئے پینے کا صاف پانی، مزدوروں کی حفاظت کے لئے اگ سے بچاؤ کا انتظام، مزدوروں کی قانون کے مطابق دیہاڑی، جبری مشقت اور چائلڈ لیبر وغیرہ۔

اس مقصد کے لئے یہ برانڈز اپنے آڈیٹرز کے ذریعے سیالکوٹ کی کمپنیوں کا آڈٹ کرواتی ہیں اور جو کمپنی ان کے معیار پر پورا اترتی ہے وہاں سے وہ اپنی پروڈکشن کرواتے ہیں۔ بصورت دیگر وہ کسی اور کمپنی یا کسی اور ملک کا رخ کرتے ہیں۔

چونکہ ان حالات سے میرا ہر روز کا واسطہ ہے فیکٹریوں میں مزدور دیواروں پر اپنی تصاویر، پھول، مذہبی نعروں والے جھنڈے، اور ایک خاص طور پر ایک کاغذ جس پر لکھا ہوتا ہے کہ “اگر آج آپ نے دورود شریف نہیں پڑھا تو ایک بار پڑھ لیں” دیواروں پر چسپاں کر دیتے ہیں۔ نعلین مبارک والے جھنڈے بھی اپنی مشینوں پر لگا دیتے ہیں۔

عام طور پر ان چیزوں کو اگنور کر دیا جاتا ہے لیکن خاص کر جب آڈٹ وغیرہ ہونا ہو تو اس وقت جھنڈے اور دیواروں سے تصاویر اور کاغذ وغیرہ اتار دیئے جاتے ہیں تاکہ فیکٹری کا ماحول صاف ستھرا ہو اور آڈٹ پاس ہو سکے۔ یہ ذمہ داری فیکٹری کے مینیجرز کی ہوتی ہے۔ اور عموما دیکھا گیا ہے کہ اگلے دن وہ جھنڈے اور کاغذ دوبارہ لگا دیئے جاتے ہیں۔

آج راجکو کمپنی میں بھی یہ ہوا، کچھ دن بعد ایک بڑے برانڈ FILA کا اس کمپنی میں وزٹ ہونا تھا تو سری لنکن مینیجر نے اپنی ڈیوٹی سمجھتے ہوئے دیواوں سے کاغذ اور مشینوں سے جھنڈے اتروانے کے جرم میں اپنی جان دے دی۔

راجکو کمپنی کے کئ ملازمین بتا رہے ہیں کہ سری لنکن مینیجر کا صبح سے صفای کے معاملے پر جھگڑا چل رہا تھا اور انہوں نے گستاخئ جیسا کوئ کام نہیں کیا۔

یہ سری لنکن مینیجر کئ سال سے اس کمپنی میں کام کر رہا تھا اور اپنی ڈیوٹی کے معاملے میں سخت تھا جو اس اسکو ہونا چاھیئے تھا۔ ماتحت لوگ سخت مینیجرز کو یقینا پسند نہیں کرتے یہاں ہر ذاتی عناد کا بھی عمل دخل تھا۔ جن کو کبھی اس نے ڈانٹا ہوگا اس نے بھی آج اس سے حساب برابر کر دیا۔

سری لنکن مینیجر گستاخئ رسول کے سزا میں نہیں بلکہ ذاتی عناد اور اپنی ڈیوٹی کرنے کی پاداش میں مارا گیا۔

 

سیالکوٹ۔ ایک افسوس ناک واقع می سانحہ بٹر کی یاد تازہ کر دی

سیالکوٹ۔ مبینہ طور پر شان اہل بیت کی گستاخی پر نجی فیکٹری کے جنرل مینیجر پر مشتعل افراد کا تشدد

سیالکوٹ۔ تشدد سے سری لنکن سے تعلق رکھنے والا جنرل مینیجر پریانٹا کمارا ہلاک

سیالکوٹ۔ پولیس کی نفری حالات کو قابو کرنے کے لئے تاحال نہ پہنچی

سیالکوٹ۔ مشتعل افراد نے فیکٹری کا گراؤ کر لیا

سیالکوٹ۔ مشتعل افراد نے نعش کو جلا دیا

سیالکوٹ۔ وزیر آباد روڈ ٹریفک کے لئے بند
کلمہ پاک کا سٹیکر پھارنے پر معاملہ پیش آیا

Sialkot Incident Rajco Factory Sri Lankan Manger Gustakh e Rasool SWW was murdered and sent him to the hell forever. The public reached to Gustakh e Rasool and killed at the spot towards hell once for all.

*سیالکوٹ واقعہ*

مقتول شخص کو فیکٹری کے اندر ہی قتل کر کے گھسیٹ کر باہر لایا گیا پھر اس کو جلا دیا گیا اور چند لوگ نعرے لگاتے رہے اور ایک دم ویڈیوز بنا کر لبیک کے ترانوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر آجانا بہت کچھ واضح کر رہا یاد رہے کہ عالمی اسٹبلشمنٹ ایک طرف سعد رضوی کو راستے سے ہٹانا چاہتی تو دوسری طرف عوام میں لبیک کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا اثر ختم کرنے کے لئے اسی طرح کی گھناونی سازشیں کرے گی۔

لیکن کسی کے کچھ بھی چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا وہی ہوتا ہے جو اللّه عزوجل چاہتا ہے باقی اب اسلام کی حاکمیت کا راستہ انکا باپ بھی نہیں روک سکتا کیوں کہ اسلام اپنی پاور خود رکھتا ہے

Sialkot Incident Rajco Factory Sri Lankan Manger Gustakh e Rasool SWW

We as being a true Muslim says that if Govt will not take decision against Gustakh e Rasool so the public will take decision. The Muslims says as being the Muslims country Pakistan that before this incident Govt of Pakistan has kept in save of refuser of Holy Prophet S.W.W.

سیالکوٹ راجکو فیکٹری میں قرآنی آیات کے بے حرمتی کرنے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے پر غیر ملکی جی ایم کو قتل کر کے جسم کو آگ لگا دی گئی اور وزیر آباد روڈ سیالکوٹ پر احتجاج جاری

As being Muslim we can not bear disrespect against our holy prophet peace be upon him.

News Alert

Sialkot Rajco factory

گستاخ رسول ﷺ موجود فیکٹری میں
عاشقان رسول ﷺ نے بھر پور احتجاج کیا
گستاخ کو گرفتار کرنے کے بجاۓ اس کو تحفظ دیا جا رہا تھا

عوام خود گستاخ تک پہنچ گئی اور گستاخ رسول ﷺ کو وہی پر واصل جہنم کر دیا
الحمد اللّه

اگر قانون فیصلہ نہیں کرے گا تو اب گستاخوں کے فیصلہ عوام خود کرے گی
پہلے بھی حکومت نے کہی گستاخوں کو سزا دینے کے بجاۓ رہا کر کے ملک سے باہر بھگا دیا

See Rajco Factory Report